Results 1 to 2 of 2

Thread: دل جو ہے آگ لگا دوں اس کو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 دل جو ہے آگ لگا دوں اس کو


    دل جو ہے آگ لگا دوں اس کو
    اور پھر خود ہی ہوا دوں اس کو

    جو بھی ہے اس کو گنوا بیٹھا ہے
    میں بھلا کیسے گنوا دوں اس کو

    تجھ گماں پر جو عمارت کی تھی
    سوچتا ہوں کہ میں ڈھا دوں اس ک

    جسم میں آگ لگا دوں اس کے
    اور پھر خود ہی بجھا دوں اس کو

    ہجر کی نظر تو دینی ہے اسے
    سوچتا ہوں کہ بھُلا دوں اس کو

    جو نہیں ہے مرے دل کی دنیا
    کیوں نہ میں جونؔ مِٹا دوں اس کو

    2gvsho3 - دل جو ہے آگ لگا دوں اس کو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دل جو ہے آگ لگا دوں اس کو

    2gvsho3 - دل جو ہے آگ لگا دوں اس کو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •